انگریزی زبان سمر اسکول

In English

2009سے ھم انگریزی زبان سکھانے کے پروگرام کودنیا کے منفرد ملکوں میں سے ایک ملک نیدرلینڈ میں پیش

کر رہے ہیں۔ اس موسم گرما میں ھم آپ کو نیدرلینڈ میں منعقد ہونے والے انگلش لرننگ پروگرام میں مرعو کرتے ہیں جہاں آپ اپنی انگریزی زبان کی صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہوے یورپ کے حسین شھر میں وقت گزاریں گے۔ اس کے ساتھ آپ دنا بھر سے آئے لوگوں سے ملنے کا موقع بھی حاصل کریں گے۔ یہ پروگرام نیدرلینڈ کے شہر ہاگ میں منعقد کیا جائے گا۔

اگر آپ ہمارے پروکرام میں حصہ لینے والے لوگوں کے تاثرات اور تجربات جاننے اور مزید معلومات کے حصول کے لیے ہمارا فیس بک گروپ ضرور جائن کریں۔

https://www.facebook.com/groups/182210028509276/

ہم نیدرلینڈ میں آپ کے منتظر ہیں!