Price / فیس

In English

کورس فیس
4 ہفتے 1290 یورو
2 ہفتے 990 یورو
4 ہفتے (بزنس انگلش) 1590 یورو
انفرادی کلاسیں 1990 یورو*
4 ہفتہ ڈچ کورس 490 یورو**

*دو لوگوں کے گروپ کے لیے پروگرام کی فی کس فیس 1750 یورو ہے۔

**برائے مہربانی نوٹ فرمائیے کہ یہ کورس انگریزی کورس کے ساتھ اضافی طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

فیس میں مندرجہ ذیل چیزیں شامل ہیں۔

رہائش

(پیر تا جمہ کلاسیں (3 گھنٹہ فی دن

مختلف معاشرتی و ثقافتی سرگرمیاں