انگلش سمر سکول میں اپلائی کرنے کے لیے netherlandsinstitute@gmail.com پر ای میل بھیجیے اور سبجیکٹ میں English Language Summer School درج کیجیے۔ ای میل میں درج ذیل چیزیں بھی ضرور شامل کیجیے۔
پورا نام –
تاریخ پیدائش –
قومیت –
فون نمبر –
پروگرام کا ٹائٹل –
پروگرام میں شرکت اور دلچسپی کا مقصد –
ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ تمام ایمیلز کا جواب دیا جائے۔ اگر آپ کوجواب موصول نہ ہوتو ای میل کرکے معلوم کر سکتے ہیں۔ –